اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسرائیل نے شہید فلسطینیوں کی میتیں غزہ روانہ کر دیں

 اسرائیل نے شہید فلسطینیوں کی میتیں غزہ روانہ کر دی

 اسرائیل نے شہید فلسطینیوں کی میتیں غزہ روانہ کر دی

غزہ امن معاہدے کے تحت اسرائیل نے شہید فلسطینیوں کی میتیں غزہ بھیج دی ہیں۔ غزہ کے محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں موصول ہونے والی میتیں غزہ کی پٹی پہنچا دی گئی ہیں۔

ہلال احمر نے 45 فلسطینیوں کی میتیں وصول ہونے کی تصدیق کی اور کہا کہ پوسٹ مارٹم کے ذریعے اموات کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل اب تک کئی سو فلسطینیوں کی میتیں اپنے پاس رکھے ہوئے ہے، جنہیں 7 اکتوبر کے بعد اسرائیلی افواج نے ہلاک کیا تھا، اور ان میں حماس کے جنگجو بھی شامل ہیں۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481