اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سعد رضوی کے گھر سے کروڑوں روپے اور سونا برآمد

سعد رضوی کے گھر سے کروڑوں روپے اور سونا برآمد

سعد رضوی کے گھر سے کروڑوں روپے اور سونا برآمد

لاہور پولیس نے ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کے گھر چھاپہ مارا، جس کے دوران بھاری رقم اور قیمتی زیورات برآمد ہوئے۔ پولیس کے مطابق سعد رضوی کے گھر سے 11 کروڑ 44 لاکھ روپے نقد، 6 کروڑ 34 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سونا اور مختلف غیر ملکی کرنسیاں برآمد ہوئیں۔

پولیس نے مزید بتایا کہ غیر ملکی کرنسی میں بھارتی کرنسی کے 50 ہزار کے نوٹ کے علاوہ برطانیہ، کینیڈا، سعودی عرب اور یو اے ای کی کرنسیاں بھی شامل ہیں، جن کی مجموعی مالیت 25 لاکھ روپے سے زائد ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481