اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

 کہوٹہ کے گاؤں نوگراں میں فائرنگ،3 افراد جاں بحق

کہوٹہ کے گاؤں نوگراں میں فائرنگ،3 افراد جاں بحق

 کہوٹہ کے گاؤں نوگراں میں فائرنگ،3 افراد جاں بحق

کہوٹہ — تحصیل کہوٹہ کے نواحی گاؤں نوگراں میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنے شروع کر دیے ہیں جبکہ فائرنگ کے محرکات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481