ڈی جی آئی ایس پی آر آج پریس کانفرنس کریں گے-ڈی جی آئی ایس پی آر آج کور ہیڈکوارٹر پشاور میں پریس کانفرنس کریں گے
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج پریس کانفرنس کریں گے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج دوپہر 2 بج کر 30 پر کور ہیڈکوارٹر پشاور میں پریس کانفرنس کریں گے۔
