Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈیرہ اسماعیل خان،سکیورٹی فورسزکاآپریشن:7خوارج ہلاک،میجرشہید

ڈیرہ اسماعیل خان،سکیورٹی فورسزکاآپریشن:7خوارج ہلاک،میجرشہید

ڈیرہ اسماعیل خان،سکیورٹی فورسزکاآپریشن:7خوارج ہلاک،میجرشہید

ڈیرہ اسماعیل خان: سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر درابن کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ "فتنۃ الخوارج” کے سات ارکان کو ہلاک کر دیا جب کہ آپریشن کے دوران فرنٹ لائن پر موجود میجر سبطین حیدر جامِ شہادت نوش کر گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 8 اکتوبر کی شب انجام دیا گیا۔ آپریشن کے دوران شدتِ نارک فائرنگ کے تبادلے میں میجر سبطین، جو کوئٹہ کے رہائشی اور 30 سالہ تھے، اپنی کمان اور دستے کی قيادت کرتے ہوئے شہید ہوئے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ مارے گئے دہشت گرد متعدد حملوں اور ملک دشمنانہ کارروائیوں میں ملوث تھے۔ آپریشن کے موقع سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

ترجمان پاک فوج نے کہا کہ کلیئرنس آپریشنز جاری ہیں اور سکیورٹی فورسز ملک دشمن پراکسی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم پر مستحکم ہیں، جبکہ شہداء کی قربانیاں قوم کے حوصلے کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481