اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان میں سُپر مون کا شاندار نظارہ

پاکستان میں سُپر مون کا شاندار نظارہ

پاکستان میں سُپر مون کا شاندار نظارہ -پاکستان میں آج رواں سال کے پہلے سُپر مون کا دلکش نظارہ کیا جا رہا ہے۔ رواں ماہ کے دوران پاکستان میں چاند کے دو منفرد نظارے دیکھنے کو ملے، جن میں 8 ستمبر کو بلڈ مون اور آج سُپر مون شامل ہیں۔

سپارکو کے ترجمان کے مطابق، سُپر مون عام چاند کے مقابلے میں 6.6 فیصد بڑا اور 13 فیصد زیادہ روشن دکھائی دے گا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق، سُپر مون اُس وقت ظاہر ہوتا ہے جب چاند زمین کے قریب ترین فاصلے پر اپنی مدار میں ہوتا ہے، جس کی وجہ سے یہ نمایاں طور پر بڑا اور روشن لگتا ہے۔

سال کا سب سے روشن سُپر مون 5 نومبر کو متوقع ہے جبکہ تیسرا سُپر مون 5 دسمبر کو ہوگا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481