اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دل کےاسپتال میں غفلت کاانوکھاواقعہ،سکیورٹی گارڈ بن گیاڈاکٹر

4 1 دل کےاسپتال میں غفلت کاانوکھاواقعہ،سکیورٹی گارڈ بن گیاڈاکٹر

دل کےاسپتال میں غفلت کاانوکھاواقعہ،سکیورٹی گارڈ بن گیاڈاکٹر

ڈیرہ غازی خان: دل کے سرکاری اسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مریضوں کا علاج کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس کے بعد ضلعی انتظامیہ نے فوری طور پر انکوائری کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق سردار فتح محمد خان بزدار انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ایمرجنسی وارڈ میں ایک مریض کو سینے میں تکلیف کے باعث لایا گیا، جہاں مبینہ طور پر ایک سکیورٹی گارڈ نے مریض کا چیک اپ کیا اور ای سی جی بھی کی۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل ایم ایس کارڈیالوجی کی سربراہی میں تین رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

حکام کے مطابق کمیٹی کی رپورٹ کی بنیاد پر ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481