اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

پٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

پٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 4روپے 7 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا،

 

نئی قیمت 264 روپے 61 سے بڑھ کر 268 روپے 68 پیسے ہوگئی۔

پٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

پٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

 

 

اِسی طرح ہائی سپیڈ ڈیزل 4 روپے 4 پیسے بڑھ گیا، نئی قیمت 272 روپے 77 پیسے سے بڑھ کر 276 روپے 81 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

 

وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481