اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نیتن یاہو نے قطری ہم منصب سے معافی مانگ لی

نیتن یاہو نے قطری ہم منصب سے معافی مانگ لی

نیتن یاہو نے قطری ہم منصب سے معافی مانگ لی

 

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو (Netanyahu) نے قطر کے دارالحکومت دوحہ پر حملے کے معاملے پر قطری وزیر اعظم سے معافی مانگی ہے۔

 

رائٹرز کے مطابق نیتن یاہو نے وائٹ ہاؤس سے دوحہ کال کی اور حملے پر باضابطہ معافی طلب کی۔ اس سے قبل ان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات بھی ہوئی، جس میں غزہ جنگ بندی معاہدے پر اہم پیش رفت سامنے آئی۔

 

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ عرب ممالک کے ساتھ مشاورت کے بعد جنگ بندی سے متعلق تجاویز پر اتفاق ہو چکا ہے اور جلد اس کا باضابطہ اعلان متوقع ہے۔

 

یاد رہے کہ 9 ستمبر کو اسرائیل نے دوحہ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے مرکزی دفتر پر فضائی حملہ کیا تھا۔ اس حملے میں حماس رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے سمیت تنظیم کے 5 ارکان اور ایک قطری سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے تھے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481