اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اقوام متحدہ میں وزیراعظم کا جذباتی خطاب،ڈائس پرمکّے برسادیے

اقوام متحدہ میں وزیراعظم کا جذباتی خطاب،ڈائس پرمکّے برسادیے

اقوام متحدہ میں وزیراعظم کا جذباتی خطاب،ڈائس پرمکّے برسادیے

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات پر عالمی برادری کی توجہ دلائی اور جذباتی انداز اپناتے ہوئے ڈائس پر مکے برسائے۔ ان کے اس عمل پر ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان سمیت ترقی پذیر ممالک ہر سال موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے تباہ کن سیلابوں کا سامنا کرتے ہیں، لیکن ان سے کہا جاتا ہے کہ وہ اس نقصان کے ازالے کے لیے مزید قرض لیں۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ "یہ انصاف نہیں ہے۔”

شہباز شریف نے سوال اٹھایا کہ ایسے ممالک سے قرضوں کا بوجھ بڑھانے کی توقع کس طرح کی جاسکتی ہے جب کہ ماحولیاتی بحران پیدا کرنے میں ان کا کوئی کردار ہی نہیں رہا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481