اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جنرل ساحر شمشاد کی ملائیشیاکے چیف آف ڈیفنس فورسز سے ملاقات

جنرل ساحر شمشاد کی ملائیشیا کے چیف آف ڈیفنس فورسز سے ملاقات

جنرل ساحر شمشاد کی ملائیشیاکے چیف آف ڈیفنس فورسز سے ملاقات

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اپنے سرکاری دورے کے دوران ملائیشیا کے چیف آف ڈیفنس فورسز سے ملاقات کی، جس میں عالمی اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔

دونوں افواج کے قائدین نے دفاع اور سیکیورٹی کے شعبوں میں نئے مواقع تلاش کرنے کی اہمیت پر زور دیا اور عسکری تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

چیف آف ڈیفنس فورسز ملائیشیا نے پاک فوج کے پیشہ ورانہ معیار اور دہشت گردی کے خلاف کامیابیوں کو سراہا اور پاک فوج کی قربانیوں اور علاقائی امن کے لیے کوششوں کو بھی قدر کی نگاہ سے دیکھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر معزز مہمان کو تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481