اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

محمود اچکزئی کا شہباز حکومت کے خلاف پرامن احتجاج کا اعلان

محمود اچکزئی کا شہباز حکومت کے خلاف پرامن احتجاج کا اعلان

محمود اچکزئی کا شہباز حکومت کے خلاف پرامن احتجاج کا اعلان

 

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمود اچکزئی نے اعلان کیا کہ وہ شہباز شریف کی حکومت کو پرامن احتجاج کے ذریعے گھر بھیجنے کے لیے اقدامات کریں گے۔ ان کے ساتھ مصطفیٰ نواز کھوکھر اور جسٹس (ر) شاہد جمیل بھی موجود تھے۔

 

محمود اچکزئی نے کہا کہ اگر آئین کے مطابق آگے بڑھا جائے تو ملک بحران سے نکل سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں میرٹ کا فقدان ہے، نوکریاں بک رہی ہیں اور بدعنوانی عام ہو چکی ہے۔

 

انہوں نے اپوزیشن اور سابق حکمرانوں پر تنقید کی اور کہا کہ احتجاج کے دوران نہ گالی دی جائے گی نہ تشدد کیا جائے گا۔ اس دوران ملک بھر میں گلگت سے کوئٹہ تک مظاہرے کیے جائیں گے، جن میں خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان بھی شامل ہیں۔

 

محمود اچکزئی نے مزید کہا کہ وہ لاکھوں لوگوں کو متحد کر کے اس حکومت سے چھٹکارا حاصل کریں گے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481