اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹ سے ہرا دیا

پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹ سے ہرا دیا

پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹ سے ہرا دیا

ابوظبی: ایشیا کپ سپر 4، پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

ابوظبی میں ایشیا کپ ٹی20 کے سپر 4 مرحلے کے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے ہرا کر 2 اہم پوائنٹس حاصل کر لیے۔ پاکستان نے سری لنکا کا 134 رنز کا ہدف 18 اوورز میں حاصل کیا۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ پاک بھارت مقابلہ،بھارتی کپتان کا ڈریسنگ روم میں اہم پیغام

 

پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی اور بھارت کے خلاف کھیلنے والے کھلاڑی ہی پلیئنگ الیون میں شامل رہے۔

سری لنکا نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے، جس میں کامندو مینڈس نے 50 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481