اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

صدر ٹرمپ نے اہم عالمی امور پر خطاب کیا،وزیراعظم 

صدر ٹرمپ نے اہم عالمی امور پر خطاب کیا،وزیراعظم 

صدر ٹرمپ نے اہم عالمی امور پر خطاب کیا،وزیراعظم

 

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں خطاب میں اہم عالمی امور پر بات کی۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ دنیا میں امن قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور کئی ممالک کے درمیان جنگیں روکوانے میں کردار ادا کیا ہے، جن میں پاک بھارت جنگ بندی بھی شامل ہے۔

 

وزیراعظم نے کہا کہ صدر ٹرمپ کے اس کلیدی کردار پر وہ دل کی گہرائیوں سے ان کے شکر گزار ہیں۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481