Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دوحا پر اسرائیلی حملہ کھلی دہشت گردی قرار

دوحا پر اسرائیلی حملہ کھلی دہشت گردی قرار

دوحا پر اسرائیلی حملہ کھلی دہشت گردی قرار

ایرانی صدر مسعود پزشکیاں نے کہا ہے کہ قطر پر اسرائیلی حملہ کھلی دہشت گردی اور عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔

دوحا میں منعقدہ عرب و اسلامی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل کا مقصد غزہ میں نسل کشی رکوانے کی کوششوں کو ناکام بنانا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب کوئی بھی ملک اسرائیلی جارحیت سے محفوظ نہیں رہا اور مسلم ممالک کے اتحاد کے بغیر تل ابیب کو روکا نہیں جا سکتا۔

ایرانی صدر نے زور دیا کہ اسرائیلی قیادت کا محاسبہ ہونا چاہیے اور دوحا پر حملہ "سرخ لکیر” پار کرنے کے مترادف ہے۔

اجلاس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان، ترک صدر رجب طیب اردوان، پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف، امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی، مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور فلسطینی صدر محمود عباس نے بھی خطاب کیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481