اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کوہلو میں پانی کے گڑھے میں ڈوبنے سے چار بچے جاں بحق

کوہلو میں پانی کے گڑھے میں ڈوبنے سے چار بچے جاں بحق

 کوہلو میں پانی کے گڑھے میں ڈوبنے سے چار بچے جاں بحق

 

بلوچستان کے ضلع کوہلو کے علاقے کلی فیض محمد میں چار بچے پانی کے گڑھے میں ڈوب گئے۔

مقامی پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں تین سگے بہن بھائی بھی شامل ہیں۔

واقعے کے بعد علاقے میں سوگ کی فضا پھیل گئی۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481