اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور

17 جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور

جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور

 

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت (142 ووٹ) سے منظور کرلی۔ اسرائیل نے قرارداد مسترد جبکہ امریکا اور اسرائیل نے ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا۔ فلسطین نے سعودی عرب اور فرانس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس پیش رفت کو عوامی حقوق یقینی بنانے کی جانب اہم قدم قرار دیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481