اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شمالی وزیرستان میں دو دن کے لیے مکمل کرفیو نافذ

شمالی وزیرستان میں دو دن کے لیے مکمل کرفیو نافذ

شمالی وزیرستان میں دو دن کے لیے مکمل کرفیو نافذ

میران شاہ: خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی خدشات کے باعث دو دن کے لیے مکمل کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کے مطابق کرفیو 13 اور 14 ستمبر (ہفتہ اور اتوار) کو نافذ رہے گا جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

انتظامیہ کے مطابق کرفیو کے دوران تمام بازار، تجارتی مراکز اور مارکیٹس مکمل طور پر بند رہیں گی، جبکہ ضلع بھر میں ہر قسم کی عوامی نقل و حرکت پر بھی پابندی ہوگی۔

حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ قانون کا احترام کریں، گھروں تک محدود رہیں اور غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481