اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مستونگ کارروائی،4 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک

مستونگ کارروائی،4 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک

مستونگ کارروائی،4 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے مستونگ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے چار دہشت گرد ہلاک کر دیے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی اس اطلاع پر کی گئی کہ بھارتی سرپرستی یافتہ پراکسی تنظیم "فتنہ الہندوستان” کے عناصر اس علاقے میں موجود تھے۔ فوجی اہلکاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو موثر انداز میں نشانہ بنایا اور وہاں سے بڑی مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد ضبط کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہیں اور مجرموں کو لازمی کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481