اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایشیا کپ: پاکستان کا عمان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ: پاکستان کا عمان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ: پاکستان کا عمان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

 

دبئی: ٹی20 ایشیا کپ کے چوتھے میچ میں پاکستان نے عمان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا انتخاب کیا ہے۔

یہ دونوں ٹیموں کا ایونٹ میں پہلا میچ ہے۔ قومی کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس کے موقع پر کہا کہ وکٹ رنز بنانے کے لیے موزوں ہے اور اسی وجہ سے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ حتمی الیون میں اسپنرز اور آل راؤنڈرز کو شامل کیا گیا ہے، تاکہ اگلے اہم مقابلے کی تیاری بہتر طریقے سے ہو سکے۔

پاکستان کے لیے یہ میچ بھارت کے خلاف آنے والے بڑے میچ سے قبل اہم وارم اپ تصور کیا جا رہا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481