اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

رانا ثنا اللہ کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

رانا ثنا اللہ کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

رانا ثنا اللہ کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رانا ثنا اللہ کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ پنجاب سے جنرل سیٹ پر سینیٹر منتخب ہوئے تھے۔نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں زیر التوا مقدمہ کے فیصلہ سے مشروط کر کے جاری کیا گیا۔یاد رہے کہ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چودھری کی نااہلی سے خالی ہونے والی نشست پر ضمنی الیکشن کیلئے گزشتہ روز پولنگ ہوئی تھی۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ کیا لیکن نام واپس نہ لینے کے باعث بیلٹ پیپر پر ن لیگ کے رانا ثنا اللہ اور پی ٹی آئی کی سلمیٰ اعجاز کا نام موجود تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481