اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی بہنوں کا احتجاج ختم

اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی بہنوں کا احتجاج ختم

اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی بہنوں کا احتجاج ختم

 

راولپنڈی: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی بہنیں علیمہ خان، نورین نیازی اور عظمیٰ خان اڈیالہ جیل کے قریب احتجاج کے بعد واپس روانہ ہوگئیں۔

خواتین رہنماؤں نے جیل کے قریب داہگل ناکہ پر اپنے بھائی سے ملاقات نہ کروانے پر دھرنا دیا تھا۔ پولیس حکام نے علیمہ خان کو یقین دلایا کہ ملاقات کل ممکن بنائی جائے گی، جس پر دھرنا ختم کر دیا گیا۔

یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل متوقع ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481