اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

میجر عدنان اسلم شہید،چکلالہ میں نمازِ جنازہ ادا

میجر عدنان اسلم شہید،چکلالہ میں نمازِ جنازہ ادا

میجر عدنان اسلم شہید،چکلالہ میں نمازِ جنازہ ادا

بنوں حملے میں زخمی ہونے والے **میجر عدنان اسلم** دورانِ علاج شہید ہو گئے۔ ان کی نمازِ جنازہ راولپنڈی کے چکلالہ میں ادا کی گئی جس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف، آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر، وفاقی وزرا اور اعلیٰ عسکری حکام نے شرکت کی۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شہید کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ میجر عدنان اسلم کی جرات اور قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، ان کی شہادت اس بات کا ثبوت ہے کہ پاک افواج دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ میجر عدنان اسلم نے بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کیا اور جامِ شہادت نوش کیا۔ انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ وطن سے دہشت گردی کا خاتمہ کر کے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481