اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نواز شریف کوپٹھوں میں درد،ہسپتال پہنچ گئے

نواز شریف کوپٹھوں میں درد،ہسپتال پہنچ گئے

نواز شریف کوپٹھوں میں درد،ہسپتال پہنچ گئے-جو پروفیسر آصف بشیر کی زیر نگرانی مکمل ہوا۔

مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف کو پٹھوں میں تکلیف کے باعث لاہور کے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز (جنرل ہسپتال)منتقل کیا گیا۔

ہسپتال میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر آصف بشیرنے ان کا طبی معائنہ کیا جبکہ اس دوران ایم ایس ڈاکٹر عمر اسحاق بھی موجود تھے۔ نواز شریف کا ایم آر آئی اسکین گردن اور سر کا کرایا گیا جو پروفیسر آصف بشیر کی زیر نگرانی مکمل ہوا۔

ذرائع کے مطابق انہیں نیورو وارڈ میں بھی چیک اپ کے لیے رکھا گیا، بعد ازاں نواز شریف کو انجیو ڈیپارٹمنٹ میں مزید معائنہ (ڈی سی آر) کے لیے منتقل کیا گیا۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481