اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری،فوڈ اتھارٹی کی کارروائیوں میں 700لیٹر پانی ملا دودھ تلف

مری،فوڈ اتھارٹی کی کارروائیوں میں 700لیٹر پانی ملا دودھ تلف

مری،فوڈ اتھارٹی کی کارروائیوں میں 700 لیٹر پانی ملا دودھ تلف

مری میں فوڈ اتھارٹی نے ناقص اور ملاوٹی دودھ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 700 لیٹر پانی ملا دودھ موقع پر تلف کر دیا۔ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق یہ کارروائیاں مری کے داخلی راستوں پر ناکے لگا کر کی گئیں جہاں دودھ بردار گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔کارروائی کے دوران 4 دودھ بردار گاڑیوں میں موجود 700 لیٹر دودھ کا معائنہ کیا گیا جبکہ ناقص دودھ لے جانے والی گاڑیوں پر 45 ہزار جرمانہ عائد کیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481