اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایبٹ آباد،سکول جاتے ہوئے 3 بچے جابحق اور 4 شدید زخمی

ایبٹ آباد،سکول جاتے ہوئے 3 بچے جابحق اور 4 شدید زخمی

ایبٹ آباد،سکول جاتے ہوئے 3 بچے جابحق اور 4 شدید زخمی

 

ایس پی ٹریفک ایبٹ آباد ایس پی قمر حیات کی زیر نگرانی ٹریفک پولیس کی نااہلی کی وجہ سے تیز رفتار ڈمپر سکول کے بچوں کی کیری کو روند ڈالا ۔۔

 

 

3 طلبا و طالبات کی موقع پر موت واقع ہو گئی جبکہ 4  طلبا و طالبات شدید زخمی

 

جاںبحق بچوں میں 2 طالبات اور ایک طالب علم شامل ہیں

 

جبکہ شدید زخمیوں میں 3 طالبات اور ایک طالب علم  شامل ہے

 

ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا

 

ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کی نااہلی کی وجہ سے طلباء و طالبات کی روڈ ایکسیڈنٹ میں ہلاکت کے بعد ایبٹ آباد شہر سمیت ملک بھر کے شہریوں میں غمِ و غصّے کی لہر دوڑ گئی ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481