اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان کو انڈا مار دیا گیا

اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان کو انڈا مار دیا گیا

اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان کو انڈا مار دیا گیا

پی ٹی آئی کے بانی کی بہن علیمہ خان کو اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران 2 لڑکیوں نے انڈا مار دیا۔ پولیس نے دونوں لڑکیوں کو فوری طور پر حراست میں لے کر اڈیالہ چوکی منتقل کر دیا۔

واقعے کے وقت شور شرابا بھی ہوا، تاہم علیمہ خان نے کہا کہ ہمیں اس طرح کے حملوں کی فکر نہیں، ہم جانتے ہیں یہ سب ہوگا۔

پولیس ترجمان کے مطابق خیبرپختونخوا سے آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس اور ایپکا کے افراد احتجاج کے لیے آئے تھے۔ خواتین کے سوالات کا جواب نہ ملنے پر انڈا پھینکنے کا واقعہ پیش آیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481