Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری،ڈکیتی کے دوران جلایا گیا نوجوان جان کی بازی ہار گیا

مری،ڈکیتی کے دوران جلایا گیا نوجوان جان کی بازی ہار گیا

مری،ڈکیتی کے دوران جلایا گیا نوجوان جان کی بازی ہار گیا

راولپنڈی( ) مری میں دوران ڈکیتی سفاکیت کا نشانہ بننے والا نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے دم توڑ گیامقتول فہد زاہد ستی ایبٹ آباد کے علاقے بیروٹ خورد کا رہائشی تھا اورمری میں نجی ہوٹل میں ملازمت کرتا تھا واضح رہے کہ چند روز قبل مقتول کو دوران ڈکیتی نامعلوم ملزمان نے پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی۔ فہد زاہدستی کوشدید زخمی حالت میں ہولی فیملی اسپتال منتقل کیا گیا تھا تفصیلات کے مطابق سرکل بکوٹ کی یوسی بیروٹ (بیروٹ خورد) کے گاؤں لہورکس سے تعلق رکھنے والا کمسن نوجوان فہدزاہدستی، جو مری میں ایک ہوٹل پر کام کرتا تھا  28 اگست کو نماز فجر پڑھنے کیلئے ھوٹل سے نکلا تو راستے میں کچھ نوجوانوں نے اسے روکا اور تلاشی لی لیکن اس کے پاس سے جب کچھ نہ ملا توسفاک ملزمان نے فہد ستی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جس کے نتیجے میں وہ جھلس کر شدید زخمی ہو گیا۔فہد ستی کو شدید زخمی حالت میں ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج فہد ستی دم توڑ گیاواقعے کے ساتھ روز گزر جانے کے باوجود پولیس ملزمان کو گرفتار کر نے میں نا کام رہی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481