اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان کے بھانجے کی درخواست ضمانت منظور

عمران خان کے بھانجے کی درخواست ضمانت منظور

عمران خان کے بھانجے کی درخواست ضمانت منظور

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف کی بہن علیمہ خان کے صاحبزادے شاہ ریز کی ضمانت منظور کر لی۔

عدالت نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ سنایا۔

خیال رہے کہ اس کیس میں شاہ ریز کے خلاف تھانہ سرور روڈ پولیس نے مقدمہ درج کیا ہوا ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481