اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عید میلاد النبی ﷺ پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

عید میلاد النبی ﷺ پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

عید میلاد النبی ﷺ پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 6 ستمبر (بروز ہفتہ) کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق اس دن تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے، تعلیمی ادارے اور دفاتر بند رہیں گے۔ اس اعلان کے بعد عوام کو ہفتہ اور اتوار دو مسلسل تعطیلات میسر آئیں گی۔

ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریوں کا سلسلہ جوش و خروش سے جاری ہے۔ مختلف شہروں میں جلوسوں اور محافل میلاد کی تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے جبکہ گلیوں، بازاروں اور عمارتوں کو سبز جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے سجایا جا رہا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481