اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جی ایچ کیو حملہ کیس کا دوسرا تفتیشی افسر بھی تبدیل

جی ایچ کیو حملہ کیس کا دوسرا تفتیشی افسر بھی تبدیل

جی ایچ کیو حملہ کیس کا دوسرا تفتیشی افسر بھی تبدیل

جی ایچ کیو گیٹ کا دوسرا تفتیشی آفیسر بھی تبدیل کردیا گیا، تفتیش انسپکٹر طارق گوندل کو سونپ دی گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق مقدمہ کے دوسرے تفتیشی آفیسر انسپکٹر ناظم شاہ مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائرڈ ہوگئے، پہلے تفتیشی آفیسر مرزا جاوید ڈی ایس پی پروموٹ ہونے پر تفتیش سے الگ ہو گئے تھے۔پولیس ذرائع کے مطابق انسپکٹر طارق گوندل پہلے بھی 9 مئی کے دو مقدمات کے تفتیشی آفیسر ہیں، 9 مئی کو وارث خان میٹرو اسٹیشن پر حملہ کے مقدمہ کے بھی تفتیشی آفیسر ہیں، 9 مئی کو لیاقت باغ چوک میں توڑ بھوڑ، جلا گھیرا کے مقدمہ کے بھی تفتیش آفیسر ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481