اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارتی مقبوضہ علاقے سے جہلم میں پانی چھوڑادیا گیا

بھارتی مقبوضہ علاقے سے جہلم میں پانی چھوڑادیا گیا

بھارتی مقبوضہ علاقے سے جہلم میں پانی چھوڑادیا گیا

بھارت کی جانب سے دریائے جہلم میں پانی چھوڑنے کے بعد یہ ریلا لائن آف کنٹرول پر واقع **چکوٹھی کے مقام** سے آزاد کشمیر میں داخل ہوگیا۔

اسٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) کے مطابق پانی کے اخراج کے باعث مظفرآباد میں دریائے جہلم کا بہاؤ تیز ہو گیا ہے  اور حکام مسلسل صورتحال کی نگرانی کر رہے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481