Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے نشانے پر ہے،بلاول بھٹو 

پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے نشانے پر ہے،بلاول بھٹو 

پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے نشانے پر ہے،بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہپاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے نشانے پر ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے بیان میں  کہا کہ ہمیں ہر طرح کے حالات کے لیے تیار رہنا ہوگا، پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے نشانے پر ہے، ہمیں مستقبل کا ہر منصوبہ ماحولیاتی صورت حال کو سامنے رکھ کر بنانا ہوگا۔ پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ یہی وقت ہے قوم ہر قسم کی تقسیم بالائے طاق رکھ کر بحران کا مقابلہ کرنے کے لیے متحد ہوجائے۔بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب میں سیلاب سے جاں بحق افراد کے ورثا سے اظہار افسوس کرتے ہوئے پارٹی کارکنوں اور عہدے داروں کو متاثرہ افراد کی مدد کی ہدایت کر دی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481