اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کردی

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کردی

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کردی  جبکہ تحریک انصاف سمیت چار جماعتیں سربراہوں کے بغیر فہرست میں شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن میں درج سیاسی جماعتوں کی تعداد 167 ہوگئی، چار سیاسی جماعتیں بغیر سربراہ کے سیاسی جماعتوں کی فہرست میں شامل ہیں۔سنی اتحاد کونسل کے قائم مقام چیئرمین صاحبزادہ حسن رضا، بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ خالد مگسی مقرر جبکہ نعیم حسین چٹھہ پاکستان مسلم لیگ کونسل کے صدر ہیں۔پاکستان تحریک انصاف بغیر سربراہ کے سیاسی جماعتوں کی فہرست میں شامل ہے، اسی طرح عوامی ورکرز پارٹی، پاک سر زمین اور پاکستان عوامی راج بغیر سربراہ کے لسٹ میں شامل ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481