اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سیلفی کا شوق جان لے گیا،سیلاب میں 2 نوجوان ڈوب گئے

سیلفی کا شوق جان لے گیا،سیلاب میں 2 نوجوان ڈوب گئے

سیلفی کا شوق جان لے گیا،سیلاب میں 2 نوجوان ڈوب گئے

شدید سیلاب میں بھی نوجوان سیلفی لینے سے باز نہ آئے لیکن یہ شوق ان کی جان لے گیا اور دو نوجوان سیلابی پانی میں ڈوب گئے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق بھارت کی آبی جارحیت کے باعث پنجاب کے دریاوں میں اس وقت شدید طغیانی ہے اور کئی اضلاع اور شہر سیلاب کی زد میں آ چکے ہیں جب کہ 25 سے زائد افراد اپنی جانیں بھی گنوا چکے ہیں۔وزیرآباد میں بھی سیلاب تباہی مچا رہا ہے۔ تاہم ایسے موقع پر بھی دو نوجوان دوست سیلفی لینے نکلے لیکن ان کا یہ شوق بہت مہنگا ثابت ہوا۔سیلفی بناتے ہوئے دونوں نوجوان توازن برقرار نہ رکھ سکے اور سیلاب میں ڈوب گئے۔ ریسکیو حکام فوری حرکت میں آئے، تاہم ایک نوجوان کو ہی بچا سکے، دوسرا جان سے گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481