اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاک فوج کا سیلاب متاثرین کی امداد اور ریسکیو آپریشن جاری

پاک فوج کا سیلاب متاثرین کی امداد اور ریسکیو آپریشن جاری

پاک فوج کا سیلاب متاثرین کی امداد اور ریسکیو آپریشن جاری

گورنہ پٹھاناں کے سیلاب زدہ علاقے میں پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے کے لیے پاک فوج کے تازہ دم دستے پہنچ گئے ہیں۔ فوجی جوان کشتیوں اور دیگر ریسکیو آلات کے ساتھ متاثرہ افراد کی مدد کر رہے ہیں جبکہ مقامی انتظامیہ بھی تعاون فراہم کر رہی ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ شاہدرہ پر پانی کی سطح بلند،وزیراعلیٰ پنجاب موقع پر موجود

 

ریسکیو ٹیمیں کشتیوں کے ذریعے متاثرین کو محفوظ مقامات تک منتقل کر رہی ہیں، جن میں بزرگ، خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ہی متاثرین کی فوری ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے پاک فوج نے فری میڈیکل کیمپس بھی قائم کر دیے ہیں۔

پاک فوج مشکل حالات میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور امدادی سرگرمیاں تسلسل کے ساتھ جاری ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481