اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پسرور سیالکوٹ روڈ پر گنہ کے قریب پل ٹوٹ گیا،رابطہ منقطع

پسرور سیالکوٹ روڈ پر گنہ کے قریب پل ٹوٹ گیا،رابطہ منقطع

پسرور سیالکوٹ روڈ پر گنہ کے قریب پل ٹوٹ گیا،رابطہ منقطع

پسرور سیالکوٹ روڈ پر گنہ کے قریب قائم پل شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی ریلے کے باعث گر گیا، جس کے نتیجے میں پسروراورسیالکوٹ کے درمیان زمینی رابطہ مکمل طور پرمنقطع ہو گیا ۔عینی شاہدین کے مطابق پل کے نیچے پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا تھا جس کی وجہ سے اسکی بنیاد کمزور ہوگئی تھی، پل کے اچانک گرنے سے ٹریفک کی روانی مکمل طورپربند ہوگئی اورگاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔ انتظامیہ نے فوری طورپرعلاقے کوسیل کر دیا ہے اورلوگوں کو متبادل راستوں کے استعمال کی ہدایت جاری کی گئی ہے،امدادی ٹیمیں اورمحکمہ شاہرات کی انجینئرنگ ٹیم جائے وقوعہ پرپہنچ چکی ہیں تاکہ نقصان کا تخمینہ لگا کر متبادل راستہ بحال کیا جا سکے۔ واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم شہریوں سے اپیل کی گئی کہ وہ غیرضروری سفرسے گریزکریں اورحفاظتی ہدایات پرعمل کریں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481