اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اوکاڑہ میں پاک فوج کا سیلابی علاقوں میں ریسکیو آپریشن

اوکاڑہ میں پاک فوج کا سیلابی علاقوں میں ریسکیو آپریشن

اوکاڑہ میں پاک فوج کا سیلابی علاقوں میں ریسکیو آپریشن

اوکاڑہ میں پاک فوج کے دستے سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشنز میں مصروف ہیں۔روہی وال میں پاک فوج نے متاثرہ پل کو فوری طور پر بحال کردیا جس سے علاقے میں رابطے کی بحالی ممکن ہوئی۔پاک فوج کی چھ ریسکیو ٹیمیں دریائے ستلج اور راوی کے سیلابی علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں حصہ لے رہی ہیں۔ہیڈ سلیمانکی اور اٹاری پر فوج کے جوان کشتیوں کے ذریعے متاثرین کو بروقت محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں۔سیلاب سے متاثرہ افراد نے پاک فوج کے ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشنز کو بے حد سراہا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481