اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

رانا ثنا اللہ اور سلمیٰ اعجاز کے کاغذات نامزدگی منظور

رانا ثنا اللہ اور سلمیٰ اعجاز کے کاغذات نامزدگی منظور

رانا ثنا اللہ اور سلمیٰ اعجاز کے کاغذات نامزدگی منظور

پنجاب اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کیلئے وزیرِ اعظم کے مشیررانا ثنا اللہ اور سابق سینیٹراعجاز چودھری کی اہلیہ سلمیٰ اعجازکے کاغذات کی سکروٹنی کا عمل مکمل ہونے کے بعد کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے۔کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے رانا ثنا اللہ الیکشن کمیشن لاہور کے دفتر پہنچے جہاں ان کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کے بعد کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے۔اِس موقع پر مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی ملک خالد کھوکر سمیت دیگرارکان اوروکلا موجود تھے، دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری کی اہلیہ کے کاغذات نامزدگی جانِچ پڑتال کے بعد منظور کر لئے گئے۔سکروٹنی کے موقع پر پارلیمانی لیڈرپنجاب اسمبلی علی امتیاز وڑائچ بھی موجود تھے،ریٹرننگ آفیسر  تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کاعمل مکمل کرلیا، نوستمبر کو سینیٹ کی جنرل نشست پرضمنی الیکشن ہوگا۔واضح رہے نو مئی کے مقدمات میں سزا ہونے پر سینیٹ کی پنجاب میں جنرل نشست پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری کی نااہلی کے باعث خالی ہوئی تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481