اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان رینجرز پنجاب میں 598بھرتیوں کا آغاز

پاکستان رینجرز پنجاب میں 598بھرتیوں کا آغاز

پاکستان رینجرز پنجاب میں 598بھرتیوں کا آغاز

پاکستان رینجرز (پنجاب)نے 598آسامیوں پر بھرتیوں کا آغاز کر دیا، ملک بھر سے اہل امیدوار 27اگست 2025ء تک درخواست دے سکتے ہیں۔درخواستیں لاہور،منڈی بہائوالدین،رحیم یار خان،بہاولپور میں واقع ریکروٹمنٹ سنٹرز میں جمع کرائی جا سکتی ہیں،بھرتی میں مختلف صوبوں اور علاقوں کا کوٹہ مختص کیا گیا ہے جن میں پنجاب کی 299آسامیاں،خیبرپختونخوا ہ کی 69آسامیاں،سندھ (شہری)کی45آسامیاں،بلوچستان کی 36آسامیاں،آزاد کشمیر کی 12آسامیاں،گلگت بلتستان کی 6آسامیاں ہیں۔امیدواروں کا تعلیمی معیار اور جسمانی فٹنس پاکستان رینجرز کے طے شدہ معیار کے مطابق ہونا ضروری ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481