اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جہانگیر ترین سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کے لئے سرگرم 

جہانگیر ترین سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کے لئے سرگرم 

جہانگیر ترین سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کے لئے سرگرم

جہانگیر خان ترین خیبر پختونخواہ کے سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کے لئے سرگرم ہیں۔ جہانگیر ترین نے سیلاب متاثرین کے لئے 5کروڑ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ جہانگیر ترین کی خصوصی ہدایت پر انکی سماجی تنظیم لوھراں پائلٹ پراجیکٹ کی جانب سے بونیر، باجوڑ اور سوات میں سیلاب متاثرین میں راشن، ادویات،کھانا، کمبل، بستر، کچن سیٹ سمیت دیگر اشیاء کی تقسیم کاعمل جاری ہے۔ اس حوالے سے جہانگیر خان ترین نے کہا کہ سیلاب متاثرہ بہن بھائیوں کی مدد کے لیے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی۔ مشکل کی اس گھڑی میں اپنے سیلاب متاثرہ بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب متاثرہ پاکستانیوں کی مدد کے لیے مشترکہ قومی کاوش کی ضرورت ہے۔ سیلاب سے متاثرہ پاکستانیوں کی بحالی میں سب کو ملکر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481