اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گورنر سندھ نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل کی منظوری دیدی

گورنر سندھ نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل کی منظوری دیدی

گورنر سندھ نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل کی منظوری دیدی

بل فوری طور پر نافذ العمل ہوگا، سندھ حکومت کو وفاق کے اختیارات استعمال کرنے کی اجازت ہوگی
کراچی (آئی این پی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے انسداد دہشت گردی (سندھ ترمیمی)بل 2025 کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنر سندھ نے آئین کے آرٹیکل 116 کے تحت بل کی منظوری دی جس کے بعد ترمیمی بل فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔بل منظوری کے بعد انسداد دہشتگردی ایکٹ سے متعلق تمام وفاقی اختیارات اب صوبائی حکومت استعمال کرے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481