اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عوام کی مشکلات میں کمی لانے کے لیے نئے منصوبے لا رہے ہیں

2 1 عوام کی مشکلات میں کمی لانے کے لیے نئے منصوبے لا رہے ہیں

عوام کی مشکلات میں کمی لانے کے لیے نئے منصوبے لا رہے ہیں

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام کی مشکلات میں کمی لانے کے لیے نئے منصوبے لا رہے ہیں۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ کی یونین کونسل وارث ڈینو پہنچ گئے۔ انہوں نے گاں خیر محمد بروہی اور سیلاب متاثرین کے لیے زیرتعمیر گھروں کا دورہ کیا۔بلاول بھٹو نے گائوں خیر محمد بروہی کے مختلف علاقہ مکینوں سے خیریت دریافت کی۔ اور گائوں خیر محمد بروہی کے علاقہ مکینوں نے انہیں اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ خوشی ہے کہ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت وعدہ پورا کر رہی ہے۔ سندھ میں کافی لوگوں کو گھر مل گئے ہیں اور کچھ گھر بن رہے ہیں جبکہ سندھ حکومت کی کوشش ہے کہ جلد سے جلد گھروں کی تعمیر مکمل ہوجائے۔انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت گھروں کی تعمیر کے بعد ان پر سولر سسٹم نصب کرے گی جبکہ عوام کی مشکلات میں کمی لانے کے لیے نئے منصوبے لا رہے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481