اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

علیمہ خانم کا بیٹا ماڈل ٹاؤن سے اغوا

علیمہ خانم کا بیٹا ماڈل ٹاؤن سے اغوا

علیمہ خانم کا بیٹا ماڈل ٹاؤن سے اغوا-4 مسلح نقاب پوش میرے بیٹے شاہریز کو اغوا کرکے لےگئے، علیمہ خان کا الزام

علیمہ خان نے الزام عائد کیا کہ شاہریز کو لاہور میں میرے گھر سے اغواء کیا گیا، سادہ کپڑوں میں ملبوس چار مسلح افراد کچن کے راستے گھر میں داخل ہوئے۔
بانی پی ٹی آئی کی بہن نے مزید کہا کہ میرا بیٹا اپنی بیوی اور والد کے ہمراہ گھر کی بالائی منزل پر تھا، مسلح افراد نے گھر میں ڈائیورز کو بھی ہراساں کیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے بھی الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ علیمہ خان کی لاہور کی رہائشگاہ پر سادہ لباس میں افراد حملہ آور ہوئے۔

سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کو اغواء کر لیا گیا، اہلخانہ کو ہراساں کیا، بانی پی ٹی آئی کی بہن کے گھر کے ملازمین کو مارا پیٹا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481