اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے لندن میں دو نئی سہولتوں کا افتتاح

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے لندن میں دو نئی سہولتوں کا افتتاح

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے لندن میں دو نئی سہولتوں کا افتتاح

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے لندن میں دو نئی سہولتوں کا افتتاح کیا۔

دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا برطانیہ میں مقیم پاکستانی اب بلاک چین کے ذریعے پنجاب کی اراضی کا ریکارڈ حاصل کرسکیں گے۔

انھوں نے کہا فرد اور دیگر لینڈ ریکارڈز تک محفوظ آن لائن رسائی ممکن بنا دی گئی ہے۔

ترجمان نے کہا یہ اقدامات وزیراعظم شہباز شریف کے ڈیجیٹل پاکستان وژن کی عملی تعبیر ہیں۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481