اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

صحافی خاورحسین کی نماز جنازہ ادا

صحافی خاورحسین کی نماز جنازہ ادا

صحافی خاورحسین کی نماز جنازہ ادا

سینئرصحافی خاور حسین کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ میں ادا کر دی گئی،خاورحسین کے جسد خاکی کومرکزی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

نمازِ جنازہ میں سابق سینیٹر عاجز دھامرہ،سابق ایم پی اے رانا عبدالستار راجپوت ایس ایس پی عابد علی بلوچ دیگر سیاسی ،سماجی اور بڑی تعداد میں صحافی شریک ہوئے ،اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سارہ جاوید بھی احاطہ عید گاہ میں موجود تھیں۔

سینئرصحافی خاور حسین کے نماز جنازہ کے بعد رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے ہر آنکھ اشکبار تھی،خاور کے والد رحمت علی باجواہ اور بھائیوں سے اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481