اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خیبرپختونخوا:تباہ سرکاری ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس مل گیا

خیبرپختونخوا:تباہ سرکاری ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس مل گیا

خیبرپختونخوا:تباہ سرکاری ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس مل گیا

 

سرکاری حکام کے مطابق بلیک باکس جائے حادثہ سے تقریب 100 میٹر کے فاصلے پر پڑا تھا، پولیس نے اسے متعلقہ حکام کے حوالہ کر دیا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ سیاسی مصالحت معافی اور ایمانداری سے ممکن ہے، عاصم منیر

 

حکام کے مطابق بلیک باکس کا ڈیٹا حادثہ کی وجوہات جاننے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

 

اس بلیک باکس سے پائلٹس کی گفتگو سمیت دیگر اہم معلومات حاصل کی جائیں گی۔

 

سرکاری حکام کے مطابق ہنگامی حالات میں ہیلی کاپٹر میں سائرن بجے یا نہیں یہ بھی تفصیل بلیک باکس سے لی جائے گی۔

 

واضح رہے کہ 15 اگست کو خیبر پختون خوا حکومت کا امدادی کارروائیوں کے لیے جانے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا تھا جس میں سوار 2 پائلٹس سمیت 5 افراد شہید ہو گئے تھے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481