اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ملک بھر میں 911 ہیلپ لائن فوری طور پر فعال

ملک بھر میں 911 ہیلپ لائن فوری طور پر فعال

ملک بھر میں 911 ہیلپ لائن فوری طور پر فعال

 

وزیراعظم کی ہدایت پر ملک بھر میں 911 ہیلپ لائن فوری طور پر فعال کر دی گئی ہے ۔

ترجمان وزارت انفارمیشن کے مطابق اقدام حالیہ سیلاب سے پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے، موبائل نیٹ ورک کی عدم فراہمی کے باوجود بھی 911 سروس فعال رہے گی۔

سروس قریبی علاقے میں کسی بھی فعال ٹاور سے خود کار طریقے سے منسلک ہو جائے گی، اس نظام کے تحت متاثرہ شہری 911 پر رابطہ کر کے ہنگامی مدد حاصل کر سکیں گے۔

شہری کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری رابطے کیلئے 911 ڈائل کریں، غیر متاثرہ شہریوں سے التماس ہے کہ غیر ضروری کالز سے گریز کریں تا کہ جن کو مدد درکار ہے، یہ سہولت ان کے کام آ سکے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481