اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وادی نیلم،کُنڈل شاہی آبشار پربنا پُل ایک بار پھربہہ گیا

وادی نیلم،کُنڈل شاہی آبشار پربنا پُل ایک بار پھربہہ گیا

وادی نیلم،کُنڈل شاہی آبشار پربنا پُل ایک بار پھربہہ گیا

وادی نیلم کے جاگراں نالے میں شدید طغیانی کے باعث کُنڈل شاہی آبشار پر بنا پُل ایک بار پھر بہہ گیا۔

2018 میں سیاحوں کی بڑی تعداد کے پُل پر چڑھنے سے بھی یہ پُل ٹوٹ گیا تھا، اس وقت پُل ٹوٹنے سے 25 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

خیال رہے کہ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں کلاؤڈ برسٹ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں اب تک 200 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

آزادکشمیر کی وادی نیلم میں سیلابی ریلے دریا پر بنے 6 رابطہ پل بہا لے گئے، مختلف حادثات میں 11 افراد جاں بحق ، مظفر آباد میں کلاوڈ برسٹ سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد سمیت8 جاں بحق ہوئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481