اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

راولپنڈی میں 13 اگست بروز بدھ کو مقامی تعطیل کا اعلان

راولپنڈی میں 13 اگست بروز بدھ کو مقامی تعطیل کا اعلان

 

راولپنڈی میں 13 اگست بروز بدھ کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے،

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ نے تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

نو ٹیفکیشن کا اطلاق تمام صوبائی ادارے اور محکموں پر ہوگا

قبل ازیں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی جشنِ آزادی اور معرکۂ حق کی جیت کے موقع پر عوام کی خوشیاں دوبالا کرنے کے لیے کل 13 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481